عینی طاہرہ لندن سے واپس لاہور پہنچ گئیں

ہفتہ 4 فروری 2023 12:17

عینی طاہرہ لندن سے واپس لاہور پہنچ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2023ء) نامور اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ لندن میں ایک ہفتے قیام کے بعد واپس لاہور پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

عینی طاہرہ نے لندن اور مختلف شہروں میں ہونے والے شوز میں تین شوز میں پرفارمنس دی ۔ عینی طاہرہ سات روز قیام کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔انہوںنے وطن واپسی کے بعد دوبارہ شوبز سر گرمیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :