کشمیریوں کی آواز کو جس طاقت سے دبایا جارہاہے اسی طاقت سے آواز مزید اونچی ہوتی جارہی ہے،مقررین کا خطاب
اتوار 5 فروری 2023 20:45
(جاری ہے)
تقریب میں مختلف اسکولز کے طلباء نے بھی حصہ لیا بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا ھے دراثنا یوم یکجتی کشمیر کے موقع پر جیوانی میں بھی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم یکجتی کشمیر انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا تقریب کی صدارت ہیدڈ ماسٹر عبدالصمد نے کی، مہمان خاص تحصیلدار واجہ اعظم گچکی، تحصیل ایجوکیشن آفیسر عبدالرحیم تھے۔
تقریب میں اسکول کے طلباء نے تقاریر کی اور کشمیر پر نظم پیش کی گئی تقریب کے آخر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں نقد رقم تقسیم کیںپروگرام کے آخر میں شامل ھونے والے تمام طلباء میں انعامات و نقد کیش تقسم کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.