
کارپوریٹ چیلنج کپ ،نیٹسول نے ایف بی آر کو 40رنز سے شکست دیدی
نیٹسول نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 174رنز بنائے،ایف بی آر کی ٹیم134رنز بنا سکی
جمعہ 10 فروری 2023 14:36

(جاری ہے)
عدنان بٹ نے 81 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، محمد شعیب نے 66 رنز بنائے۔ قدیر خان نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں ایف بی آر کی ٹیم 134 رنز بناکر آئوٹ ہوئی۔ تراب حسین 33 رنز بناکر نمایاں رہے، محمد فیصل نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ عدنان بٹ کو شاندار بیٹنگ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں رانڈ میچز کا سلسلہ اگلے ہفتے بھی جاری رہے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی‘ محسن نقوی
-
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد آئی پی ایل کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
-
بی پی ایل بدعنوانی کا گڑھ بن گئی، اسپاٹ فکسنگ کے 140 مبینہ واقعات رپورٹ
-
پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اتفاق ہوگیا
-
شان ٹینٹ کو بنگلادیش ٹیم کے بولنگ کوچ مقررکردیا گیا
-
ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ‘ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت کشیدگی‘ آسٹریلوی کرکٹرزآئی پی ایل کیلئے واپس بھارت جائینگے یا نہیں
-
ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق
-
ویرات کوہلی کی اچانک ریٹائرمنٹ کے پیچھے انکی فیملی ہے : روی شاستری کا انکشاف
-
محسن نقوی کا پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کی تاریخوں کا اعلان
-
پی ایس ایل کیلئے کبھی پاکستان نہیں آؤنگا، کیوی آل راؤنڈر کی خود سے منسوب بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.