
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا تربیتی کیمپ کے لئے 36 کھلاڑیوں کا اعلان
منگل 14 فروری 2023 16:38

(جاری ہے)
منتخب کھلاڑیوں میں عبدالباسط، ثاقب حنیف، سلمان الحق، حسن علی، عثمان شوکت، راؤ عمر حیات، راحیل نواز، قربان علی، عبدالقدیر خان، علی خان نیازی، مامون موسیٰ خان، سردار ولی، عبداللہ شاہ، حسیب احمد خان، سید جنید شاہ، سعید خان، عبدالرحمن، فیصل علی، علی عزیر، عمیر علی، زین العابدین اسحاق، عمر سعید، نائیک اسلم، محمد ریاض، فہیم اللہ، عالمگیر غازی، طحہٰ، توقیر، محمد سفیان، ولید خان، معین، محمد وحید، شائق دوست، عیسیٰ بہادر، محمد افضل اور فرید شامل ہیں، پی ایچ ایف کے مطابق ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی فیفا فرینڈلز میچز، ساف چیمپئن شپ اور فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے لئے تیاری کریں گے۔
کھیل میں مہارت بہتر بنانے کے ساتھ فٹنس کو عالمی معیار کے مطابق لانے پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
مائیک ہیسن قومی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مقرر
-
پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی‘ محسن نقوی
-
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد آئی پی ایل کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
-
بی پی ایل بدعنوانی کا گڑھ بن گئی، اسپاٹ فکسنگ کے 140 مبینہ واقعات رپورٹ
-
پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اتفاق ہوگیا
-
شان ٹینٹ کو بنگلادیش ٹیم کے بولنگ کوچ مقررکردیا گیا
-
ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ‘ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت کشیدگی‘ آسٹریلوی کرکٹرزآئی پی ایل کیلئے واپس بھارت جائینگے یا نہیں
-
ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق
-
ویرات کوہلی کی اچانک ریٹائرمنٹ کے پیچھے انکی فیملی ہے : روی شاستری کا انکشاف
-
محسن نقوی کا پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کی تاریخوں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.