جسپریت بمراہ آئی پی ایل سے باہر ، کمر کی سرجری کا امکان
بھارتی پیسر جون میں ہونے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے بھی دستیاب نہیں ہوں گے
ذیشان مہتاب بدھ 1 مارچ 2023 13:39
(جاری ہے)
ابتدائی طور پر ان کی انجری کو سنجیدہ نہیں لیا گیا اور ستمبر میں انہیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا ، یہاں تک کہ انہوں نے 23 اور 25 ستمبر کو آسٹریلیا کے خلاف آخری دو ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیلے تھے۔
بمراہ نے نومبر میں دوبارہ بحالی شروع کی اور دسمبر کے وسط میں باؤلنگ شروع کی لیکن جنوری میں فٹنس مشقوں کے دوران انہیں تکلیف دوبارہ شروع ہوئی جس کے بعد وہ سری لنکا اور پھر آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر ہوئے۔ ہندوستانی ٹیم مینجمنٹ اور کپتان روہت شرما چاہتے ہیں کہ بمراہ مکمل فٹنس حاصل کرنے کے بعد ہی ٹیم میں واپس آئیں۔ روہت شرما نے بمراہ کو مکمل فٹنس سے پہلے ٹیم میں لانے کے خلاف وارننگ بھی دے رکھی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.