
آئمہ بیگ اپنے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے والے ڈجیٹل میڈیا پبلی کیشن پر برہم
یہ کس طرح کی ییلو جرنلزم کی جارہی ہے جو انتہائی ناگوار ہے، مجھے نہیں معلوم کہ یہ کس طرح کا شرمناک ایجنڈا پھیلا رہے ہیں
جمعہ 17 مارچ 2023 11:45
(جاری ہے)
انہوں نے لکھا کہ ’یہ کس طرح کی ییلو جرنلزم کی جارہی ہے جو انتہائی ناگوار ہے، مجھے نہیں معلوم کہ یہ کس طرح کا شرمناک ایجنڈا پھیلا رہے ہیں لیکن کم از کم مجھے اس سے دور رکھیں، ویوز کے لیے کچھ بھی کرلیں گے آپ لوگ محنت کریں اور مجھے اکیلا چھوڑ دیں، شرم آنی چاہیی!‘گلوکارہ نے ایک اور اسٹوری میں لکھا کہ ’ڈیجیٹل میڈیا کی جانب سے اس بات کی تردید کی جارہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ میں نے واقعی بولا ہے کہ ’مجھے اپنے بھائی پر کًرش (crush) تھا‘، یہ انتہائی مضحکہ خیز ہے، میں اس ڈیجیٹل پیچ کو پسند کرتی تھی اور سمجھتی تھی کہ یہاں سمجھدار لوگ کام کرتے ہیں لیکن میرے بیان کو توڑ مروڑ پر پیش کرکے مجھے حیرت ہوئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت سے سیزفائر ہوگیا اب ملک میں بھی سیاسی سیزفائر کی ضرورت ہے، بیرسٹرگوہر
-
مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی پر درخواستوں‘ سنی اتحاد کے وکیل فیصل صدیقی کا آئینی بینچ پراعتراض
-
انڈیا کے ساتھ حالیہ لڑائی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا.وزیرخزانہ
-
نور مقدم قتل کیس: اپیلوں کی سماعت ‘ مجرم ظاہر جعفر کے وکیل نے مزید دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت مانگ لی
-
جرمنی: دائیں بازو کے انتہا پسند ’رائش برگر‘ گروپ پر پابندی عائد
-
چیئرمین سینیٹ کی کریملن، ماسکو روس میں روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
برآمدات پرمبنی ترقی ہی واحد راستہ ہے، وزیرخزانہ
-
ڈاکٹرمصدق ملک سے نیپالی سفیرکی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال
-
قوم ملکی سلامتی کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج اور پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے، صدرمملکت
-
بھارت عالمی دہشتگرد، امریکا، کینیڈا اورپاکستان میں دہشتگردی کے شواہد ہیں، خواجہ آصف
-
بھارت کے پاس پانی روکنیکی صلاحیت ہی نہیں، عطااللہ تارڑ
-
وزیرِاعظم کا معرکہ حق کے شہدا کو خراج عقیدت، ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے اہل خانہ کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.