چمن میں آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

پکڑے گئے گولہ بارود میں راکٹ، دیسی ساختہ بم اور دیگر آلات شامل ہیں،ذرائع

جمعہ 17 مارچ 2023 15:25

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2023ء) سکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے بوغرہ روڈ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دور ان بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بر آمد کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے تاہم دہشت گرد فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پکڑے گئے گولہ بارود میں راکٹ، دیسی ساختہ بم اور دیگر آلات شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :