سونے کی فی تولہ قیمت میں700روپے اضافہ

جمعہ 17 مارچ 2023 23:44

سونے کی فی تولہ قیمت میں700روپے اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مارچ2023ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت10ڈالراضافہ سے 1936ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت700روپے اضافہ سی2لاکھ4ہزار200اوردس گرام سونے کی قیمت600روپے اضافہ سے 1لاکھ75ہزار68روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2150روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :