سونے کی فی تولہ قیمت میں1000روپے کمی

پیر 20 مارچ 2023 23:40

سونے کی فی تولہ قیمت میں1000روپے کمی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2023ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت7ڈالرکمی سے 1982ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت1000روپے کمی سی2لاکھ7ہزار300اوردس گرام سونے کی قیمت858روپے کمی سے 1لاکھ77ہزار726روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2250روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔#

متعلقہ عنوان :