جنوبی افریقااور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 25 مارچ سے ہوگا
بدھ 22 مارچ 2023 09:40
(جاری ہے)
اس سے قبل دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پروٹیز نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو 0-2 سے کلین سویپ کیا تھا جبکہ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی تھی ، ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔
ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 25 مارچ کو سنچورین میں پہلے میچ سے ہوگا۔دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 26 مارچ کو سنچورین جبکہ تیسرا اور آخری میچ 28 مارچ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹونٹی سیریز میں ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت رومین پاول کر رہے ہیں جبکہ پروٹیز ٹیم کو ایڈن مارکرام لیڈ کر رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.