wسیاست میں آنے کے بعد میں نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا: راج ببر
اتوار 26 مارچ 2023 20:05
(جاری ہے)
اس دوران جب کپل شرما نے راج ببر سے ان کے مالی حالات کے بارے میں سوال کیا تو راج ببر نے جواب دیا کہ جو لوگ پہلے کام دیتے تھے، انہوں نے بھی کام دینا بند کردیا، کیونکہ انہیں ایسا لگا کہ راج ببر کو اب پیسوں کی ضرورت نہیں ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ بڑا غلط تاثر ہے کہ کوئی سیاست میں چلا گیا تو وہ 100 سے 150 کروڑ کا آدمی تو بن ہی جاتا ہے۔ راج ببر نے کہا کہ ہمارا کیا ہوا مجھ جیسا آدمی نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا، یہاں (شوبز) سے ادائیگی ہوئی نہیں، وہاں (سیاست میں) کچھ کمایا نہیں۔ واضح رہے کہ راج ببر اس وقت انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.