پریانکا چوپڑا نے بھارتی انڈسٹری چھوڑ کر ہالی ووڈ جانے کی وجہ بتا دی
بالی ووڈ میں وہ کام نہیں مل رہا تھا جو چاہتی تھی ،کچھ لوگوں کیساتھ میرے تعلقات خراب تھے، موسیقی نے ہالی ووڈ میں جانے کا موقع فراہم کیا، اداکارہ
منگل 28 مارچ 2023 17:55
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ بالی ووڈ میں انہیں ایک کونے میں دھکیلا جا رہا تھا اور کوئی انہیں کاسٹ نہیں کر رہا تھا، نہ ہی انہیں ویسا کرداد مل رہا تھا جیسا وہ چاہتی تھیں اس لئے انہیں بالی ووڈ سے ایک وقفے کی ضرورت تھی۔پریانکا نے کہا کہ موسیقی نے انہیں ہالی ووڈ میں جانے کا موقع فراہم کیا اور پھر انہوں نے امریکی فلموں میں کام تلاش کرنے کی کوشش جاری رکھی جس میں وہ کامیاب رہیں اور اب وہ ہالی ووڈ میں کئی فلموں کا حصہ بن چکی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.