رمضان المبارک ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے انتظامات کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا

جمعرات 30 مارچ 2023 14:48

رمضان المبارک ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے انتظامات کے حوالے سے آرگنائزنگ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2023ء) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آئندہ ماہ اپریل میں کھیلی جانے والی ایک روزہ رمضان المبارک ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے انتظامات کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل) ہفتہ کو ہوگا۔

(جاری ہے)

جس کی صدارت پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کریں گے۔ اجلاس میں چیمپئن شپ کے انتظامات کے حوالے سے بات چیت کرنے کے ساتھ ساتھ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :