وزیراعظم پاکستان کے زرعی خوشحالی منصوبہ کے تحت ،کٹابچاو/فربہ اسیکم کےتحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب
ہفتہ 15 اپریل 2023 17:40
(جاری ہے)
انہوں نےبتایاکہ حکومت پنجاب کی جانب سےمویشی پال کسان بھائیوں اور دیہی علاقوں میں مقیم افراد کے لیے یہ پروگرام شروع کیاگیاہےجس سےعوام الناس کوبھرپورفوائدحاصل ہوسکیں گے۔
ڈپٹی کمشنرنارووال نے اس موقع پرکہاکہ محکمہ لائیوسٹاک حکومت پنجاب کی طرف سے لوگوں کے لیے اس قسم کے منصوبہ جات نہایت احسن اقدام ہیں جس سے معاشی پال حضرات کی خوشحالی کے ساتھ ساتھ مستقبل میں بہتر نتائج برآمدہوں گے۔تقریب کے اختتام پر ڈپٹی کمشنرنارووال نے کٹابچاو /فربہ سیکم تحت کے رجسڑڈ مویشی پال حضرات میں چیک تقسیم کیے۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنرنارووال نے لائیوسٹاک کمپلیکس کاتفصیلی وزٹ کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹرمحمدسعید نے ڈپٹی کمشنرنارووال کو وزٹ کے دوران محکمہ کی طرف سے کاشتکاروں کوفراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنرنارووال نے اس دوران محکمہ کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ کمپلیکس میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کوسراہتے ہوئے اپنے بھرپوراطمینان کااظہارکیا۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.