معروف اسٹیج ڈانسر کو قتل کر دیا گیا
نامعلوم شخص نے عاشی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
مقدس فاروق اعوان پیر 24 اپریل 2023 16:25
(جاری ہے)
اسپتال ذرائع کے مطابق دیگر دو افراد کی حالت بھی تشویشناک ہے جن کا علاج جاری ہے۔
ہسپتال ذرائع نے کہا کہ چاروں افراد نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر زہریلی دوا پی لی تھی۔اسی طرح مریدکے سٹی کی آبادی رحمانپورہ داوکی میں گھریلو حالات سے تنگ محنت کش محمد حسین نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والے محنت کش محمد حسین کے گھر والوں کے مطابق وہ کئی روز سے روزگار کی وجہ سے پریشان تھا اسکے بچے عید کے کپڑوں کی خریداری کی ضد کرتے تھے، بیوی سے توتکار بچوں کے سامنے ہوئی جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے زہریلی گولیاں نگل لیں جسے اسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا ۔ ضروری پولیس کاروائی کے بعد میت ورثا کے حوالے کردی گئی، جب محنت کش کی میت اس کے گھر پہنچ گئی تو اسکے بچے لاش سے لپٹ کر روتے رہے کہ پاپا ہمیں کپڑے نہیں چاہئیں ہمیں چھوڑ کر مت جائیں ،یہ منظر دیکھ کر موقع پر موجود ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔مزید اہم خبریں
-
ہماری لڑائی فوج کے ساتھ نہیں بلکہ شخص واحد کے ساتھ ہے
-
تحریک انصاف کو ”بلے “کے نشان سے محروم کرنے پربرطانوی ہائی کمشنر کا سپریم کورٹ پر اعتراز کو بلاجواز ہے.رجسٹرار
-
رفح میں اسرائیلی بمباری اور دو بدو لڑائی
-
جرمنی: غیرقانونی منشیات کا استعمال، ریکارڈ اموات
-
عمران خاں پر عدت، سائفر مقدمات ختم، توشہ خانہ معطل اور القادر میں ضمانت ہوچکی ہے
-
پنجاب بار کونسل کا وکلا پر تشدد اور دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف پنجاب بھرکی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کے سنیئرراہنما رضا ربانی کی نیب ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کے اجرا کی مذمت
-
قاسم سلیمانی کی بڑھتی ہوتی طاقت اور اثرورسوخ کی وجہ سے اسے راستے سے ہٹانا ضروری ہوگیا تھا.جنرل فرینک میکنزی
-
9 مئی کے منصوبہ ساز عدالتوں کو انصاف کا مقتل بنا کر اضطراب کو ہوا دے رہے ہیں
-
سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا برطانوی ہائی کمیشن کو خط نامناسب ہے
-
عدلیہ کو پریشرائز کرنے کیلئے مہم چل رہی ہے
-
اسٹیٹ بنک کو کرنسی نوٹوں پر موجود غلطیاں درست کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.