آفتاب خان شیرپاؤ نےموجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لئے پارٹی رہنماؤں کو طلب کر لیا

جمعہ 28 اپریل 2023 18:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2023ء) قومی وطن پارٹی کے ترجما ن نے کہا ہے کہ آفتاب خان شیرپاؤ نے (کل ہفتہ کو)موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لئے پارٹی رہنماؤں کو طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پارٹی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال آفتاب شیرپاؤ نے اہم رہنماؤں کو طلب کر لیا۔ آفتاب خان شیرپاؤ وزیراعظم ملاقات متعلق پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کریں گے۔ آفتاب خان شیرپاؤ پارٹی رہنماؤں سے آئندہ کھ لائحہ عمل پر بھی مشاورت کریں گے۔ پارٹی رہنماؤں کا اجلاس کل ہفتہ کی صبح پشاور میں ہو گا۔