زمینداروں کی صلاحیتوں کو بڑھانا اور جدید زراعت کے حوالے سے آگاہی دینا محکمے کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،ڈی ڈی زراعت
ہفتہ 29 اپریل 2023 21:50
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر حاجی نذیر احمد پانیزئی نے کہا کہ موجودہ حکومت خاص کر وزیر زراعت ، سیکرٹری زراعت ، ڈی جی زراعت ، ڈائریکٹر عارف شاہ کاکڑ اور حاجی کریم جعفر زراعت اور زمینداروں کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ زمینداروں کی صلاحیتوں کو بڑھانا ، ان سے مشاورت کرنا ، جدید زراعت کے حوالے سے آگاہی دینا محکمے کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔ ایگریکلچر آفیسرز اور فیلڈ سٹاف کو سختی سے ہدایت کی کہ غیر حاضری پر کسی سے کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ، ملکر کام کریں گے ، زمینداروں سے رابطوں میں تیزی لانی ہوگی ۔ اس موقع پر زراعت کی بہتری اور کام کی تقسیم کے حوالے مفید تجاویز پیش کی گئیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.