عمان میں شراب کے 1200 سے زائد کین ضبط‘ 3 سمگلر گرفتار
ایشیائی ملک سے تعلق رکھنے والے مشتبہ سمگلروں کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے
ساجد علی بدھ 3 مئی 2023 15:22
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ عمان میں 21 سال یا اس سے زیادہ عمر والوں کے لیے شراب پینا قانونی ہے، جہاں غیر مسلموں کو اجازت نامہ کے ساتھ شراب فروخت کرنے کی اجازت ہے، عمانی حکام اکثر اس کی بندرگاہوں پر اسمگل شدہ شراب ضبط کرتے ہیں اور ممنوعہ اشیاء فروخت کرنے کے الزام میں لوگوں کو گرفتار کرتے ہیں، عمانی کسٹمز نے گذشتہ فروری میں الوجاہ بندرگاہ پر شراب کی 16 ہزار سے زائد بوتلیں ضبط کی تھیں۔
اسی طرح عالمی کوسٹ گارڈ کے ایک جہاز نے خلیج عمان میں جانے والے ماہی گیری کے جہاز سے 33 ملین امریکی ڈالر کی کل مالیت کی منشیات ضبط کی، منشیات کی یہ کھیپ اس وقت پکڑی گئی جب کوسٹ گارڈ کا جہاز گشت کر رہا تھا، کوسٹ گارڈ نے اس کارروائی کے نتیجے میں اسمگلروں کے جہاز سے 4 ہزار کلو گرام چرس اور 512 کلو گرام میتھیم فیٹامین قبضے میں لے لی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.