نازیبا مناظر کی وجہ سے بالی ووڈ فلم میں کام سے انکار کیا:سونم باجوہ
بدھ 31 مئی 2023 21:29
(جاری ہے)
ایک حالیہ انٹرویو میں بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ نے اعتراف کیا کہ انہیں ایک بالی وڈ فلم آفر کی گئی جس میں ’نازیبا مناظر‘ تھے تو انہوں نے اس فلم کو کرنے انکار کردیا کیوں کہ اداکارہ کو اپنے پنجابی ناظرین کی فکر تھی کہ ان کا ردعمل کیسا ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ اٴْن کے خیال میں ’نازیبا مناظر‘ کی وجہ سے اداکارہ کی فیملی اور ان مداحوں کو مایوسی ہوگی جو ان کو بہت پسند کرتے ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اب پنجابی فلم کے ناظرین کا ذائقہ بھی تبدیل ہورہا ہے اور یہاں فلموں میں مختلف تجربات کیے جارہے ہیں، سونم باجوہ نے 2013 میں پنجابی فلم ’بیسٹ آف لک‘ سے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.