تحصیل آفس گوجرانوالہ میں ماہانہ ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد
ہفتہ 3 جون 2023 17:52
(جاری ہے)
شہریوں کے وسیع تر مفاد میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد ہر ماہ کے پہلے دو ورکنگ دنوں میں کیا جاتا ہے تاکہ جو شہری ذاتی مصروفیات کے باعث دفاتر میں روزانہ نہیں آ سکتے انہیں وہ سروسز ایک چھت تلے مہیا جا سکیں۔
ضلعی انتظامیہ عوام کے کچہری سے متعلق مسائل کو ترجیحی بنیادوں اور میرٹ پر حل کرنے پر یقین رکھتی ہے،عوام الناس کی فلاح و بہبود میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔ شہریوں نے متفرق درخواستوں اور شاملاٹ دیہہ اراضی کی ناجائز قابضین سے واگزاری، نشاندھی، وراثت کے انتقال، کرپشن شکایات پر ایکشن لینے سمیت سائلین نے دیگر متفرق شکایات درج کرائیں۔ کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں نے تیز رفتار شکایات ازالے اور ریونیو سروسز کی ایک چھت تلے فراہمی کے حکومتی اقدام پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا،ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ فیاض احمد موہل نے اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلداران، سب رجسٹرار، لینڈ ریکارڈ حکام کو اس فورم پر موصول ہونے والی شکایات سمیت دفاتر میں آنے والے شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے بتایا کہ ریونیو عوامی خدمت کچہری میں ضلعی سربراہ (ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ کلکٹر) سے پٹواری تک کی ایک چھت تلے موجودگی کا مقصد تمام مراحل میرٹ کی بنیاد پر نمٹا کر موقع پر ریلیف فراہم کرنا ہے،گوجرانوالہ شہر کے علاوہ کامونکی، وزیرآباد اور نوشہرہ ورکاں میں بھی اسسٹنٹ کمشنرز کے دفاتر میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.