3وسیم اکرم 56برس کے ہو گئے

ہفتہ 3 جون 2023 18:10

؛لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جون2023ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم 56 برس کے ہو گئے۔ وسیم اکرم 3جون 1966میں پیدا ہوئے،گزشتہ روز انہوں نے اپنی 56ویں سالگرہ منائی۔ وسیم اکرم کے عزیز و اوقارب اور قریبی دوستوں نے انہیں سالگرہ کی مبارک کے پیغامات دئیے۔

متعلقہ عنوان :