امریکہ میں پرفیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسر شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گئے
اتوار 4 جون 2023 15:20
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان بابر یوسفزئی نے کہا کہ شاہ زیب رند کراٹے کمبیٹ لیگ میں شرکت کرنے والے والے پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ۔شاہ زیب رند پاکستان اور بلوچستان کا فخر ہیں۔ وزیر اعلی کی ہدایات ہیں کہ شاہ زیب رند کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے۔ اس موقع پر شاہ زیب رند نے کہا کہ امریکا کا ٹور اچھا رہا اور ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم نے دو پروفیشنل فائٹس جیتیں جو آج تک کسی نے نہیں جیتیں ،میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے۔ انہوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے تعاون سے دیگر کھیلوں میں بھی بلوچستان اور پاکستان کا نام روشن کریں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.