پشاور، ٹریکٹرٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم ، بچہ جاں بحق،والد زخمی

جمعرات 8 جون 2023 15:39

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2023ء) پشاور کے علاقہ ہسپتال چوک آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے بچہ جاں بحق جبکہ والد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122پشاور کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم جائے حاوثہ موقع پہنچ کر زخمی ہونے والے شخص کوابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے انہیں اور بچے کی نعش ہسپتال منتقل کیاگیا ۔ریسکیوکے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت عابدعمر10سال جبکہ زخمی ہونے بچے کےوالداسدکےنام سے ہوئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :