ورلڈکپ 2011ء میں سچن ٹنڈولکر کو آؤٹ ہونے کے باوجود بچایا گیا: سعید اجمل کا الزام
ڈی آر ایس کے آخری دو فریم کٹ کیے گئے، ٹنڈولکر وکٹوں کے سامنے موجود تھے: سابق سپنر کا انکشاف
ذیشان مہتاب اتوار 2 جولائی 2023 15:59
(جاری ہے)
سابق آف سپنر نے اپنا آخری ون ڈے بنگلہ دیش کے خلاف شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں 19 اپریل 2015ء کو کھیلا۔ واضح رہے کہ آئی سی سی نے سعید اجمل کے ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا تھا تاہم ان کا ہمیشہ سے یہ موقف تھا کہ اگر وہ بھارتی پلئیر ہوتے تو شاید اب تک ان کی 1000 ہزار سے زائد وکٹیں ہوتیں ، سازش کے تحت ان کا کیرئیر جلدی ختم کیا گیا۔
سعید اجمل نے 2008ء سے 2015ء تک پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 35 ٹیسٹ، 113 ون ڈے انٹرنیشنل اور 64 ٹی ٹونٹی میچز میں بالترتیب 178، 184 اور 85 وکٹیں اپنے نام کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.