پیدائش کے پہلے گھنٹے کے اندر اندر بچے کو ماں کا دودھ شروع کرنا چاہیے،ڈی ایچ او ڈاکٹر رفیق حیات
جمعرات 3 اگست 2023 17:16
(جاری ہے)
بچوں کی صحت برقرار رکھنے کےلئے اسلامی تعلیمات پر عمل کرکے کم ازکم دو سال کا وقفہ ضروری ہے۔ماں کو دوران حمل روزانہ معمول کی غذا کے ساتھ ایک اضافی غذا دینا ضروری ہے تاکہ بچوں کو ٹھوس غذا کھلانے اور چھونے سے پہلے اور بعد میں اپنے ہاتھ باقاعدگی سے دھونا چاہیے۔
انہوں نے اپیل کی کہ ماں اور بچے کی صحت کی خاطر والدین اگاہی مہم سے اگاہ کرکے حفظان صحت کے اصولوں کو اپنا کر ماں اور بچے کی صحت کو محفوظ بنانا چاہیے۔ڈی ایچ او ڈاکٹر رفیق حیات نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں 38 فیصد بچے کم وزنی کے شکار ہیں جس میں ایک بڑی وجہ ماؤں کو مختلف کام کرنا پڑتے ہیں اور خوراک معیاری نہیں ملتا جس سے بچے متاثر ہوتے ہیں اور ہمیں چاہیئے کہ ماوں کو بچے پیدا ہونے سے پہلے اور بعد میں طاقتور خوراک دیا جائے اور ماں بچوں کو دس بارہ مرتبہ دودھ لازمی طور پر دیا کریں کیونکہ ماں کے دودھ میں بچوں کیلئے پانی، گروتھ کیلئے چربی، وٹامنز، ہاضمی درست رکھنے،پروٹین اور جراثیم کش اجزاء شامل ہوتے ہیں جوکہ بچوں کی صحت کےلیے نہایت ضروری ہے اور اگر ماں بچے کو اپنا دودھ نہ پلاتے ہو تو دس میں سے نو مائیں بریسٹ کینسر کا شکار ہوتے ہیں۔\378مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
ایف آئی اے انٹرپول نے 9 سال سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا
-
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربارپرحاضری
-
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
-
شیرافضل مروت کا سعودی عرب سے متعلق موقف پوچھنے پر صحافیوں سے اظہار برہمی
-
نیب نے رمضان پیکیج 2016ء تا 2018ء کی انکوائری بند کردی
-
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.