دشمن کان کھول کر سن لے ہم اس کا ہدف اور مقصد بخوبی سمجھتے ہیں
دشمن ہمیں اپنے لوگوں کے تحفظ کیلئے تیار پائے گا، ہم دشمن کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر کھڑا کریں گے، اگر کوئی اقلیت پر حملہ آور ہوا تو ریاست ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا جڑانوالہ میں خطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 21 اگست 2023 19:04
(جاری ہے)
کوئی فردیا گروہ اقلیت پر حملہ آور ہوا تو ریاست مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی ظالم کے ساتھ نہیں۔
ہمارا رویہ ہمارے لفظوں سے زیادہ ہمارے عمل سے نظر آئے گا، یہ ایک شیطانی رویہ ہے جو شیطان کی طرح مختلف روپ دھارتا ہے، اور کینسر کی طرح معاشرے میں سرایت کرتا ہے۔ یہ دشمن کوئی اور ہے ، اس دشمن کا مقصد ہدف کچھ اور ہے، گھر معاشرے، مملکت کے دشمن کا پہلا وار نظام انصاف پر ہوتا ہے، کوئی معاشرہ عدل و انصاف سے ہی قائم رہ سکتا ہے۔ کون ہوگا جو مشینری ایجوکیشن کی خدمات کا اعتراف نہیں کرے گا۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جڑانوالہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ ہمارے لئے بہت بڑا سانحہ ہے، وزیراعظم نے ہدایت کی تھی ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں، واقعے کے ذمہ دار مرکزی ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں۔ گرجا گھروں کو ہفتوں میں نہیں دنوں میں پہلے سے زیادہ بہتر بنائیں گے،وعدہ ہے جس کا گھر جلا ہے اس کو امدادی چیک ضرور دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.