مجیب الرحمان بابر اعظم کو صفر پر آؤٹ کرنے والے پہلے سپنر بن گئے
بابر 2 سال میں پہلی بار بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے، آخری بار وہ جولائی 2021ء میں انگلینڈ کیخلاف بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے تھے
ذیشان مہتاب بدھ 23 اگست 2023 13:22
(جاری ہے)
50 اوور کی کرکٹ میں بابر اعظم کے لیے یہ دو سالوں میں پہلی بار ایسا موقع ہے جب وہ بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے، آخری بار وہ جولائی 2021ء میں انگلینڈ کے خلاف بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے تھے۔
مجیب الرحمان نے میچ میں تین وکٹیں لیں تاہم افغاستان کی ٹیم 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محض 59 رنز بنا سکی ۔ حارث رئوف نے 5 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ ایوارڈ اپنے نام کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.