جلال پور پیر والا،مختلف مقامات پرٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی
بدھ 23 اگست 2023 22:45
(جاری ہے)
پہلا حادثہ بہادر پور میں پیش آیاجہاں پرموٹر سائیکل اور رکشے میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 17سالہ شکیل نامی نوجوان جاں بحق اور کم عمر لڑکا کاشف شدیدزخمی ہوا جبکہ دوسرا حادثہ شجاعت پور روڈ پر پیش آیا جہاں پر موٹر سائیکل، ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں چک 84ایم کی رہائشی 50سالہ خاتون موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے دو مختلف مقامات پر پہنچ کر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی ڈیڈ باڈی اور شدید زخمی ہونے والا کم عمر کاشف کو ٹی ایچ کیوہسپتال جلال پور پیر والا منتقل کر دیا گیا۔\378مزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
ایف آئی اے انٹرپول نے 9 سال سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا
-
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربارپرحاضری
-
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
-
شیرافضل مروت کا سعودی عرب سے متعلق موقف پوچھنے پر صحافیوں سے اظہار برہمی
-
نیب نے رمضان پیکیج 2016ء تا 2018ء کی انکوائری بند کردی
-
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.