شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا جو سمندر میں گرا ہے، جاپان

جمعرات 31 اگست 2023 22:56

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2023ء) جاپانی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا جو سمندر میں گرا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے بھی شمالی کوریا کے میزائل فائر کرنے کی تصدیق کر دی۔واضح رہے کہ جزیرہ نما کوریا کے اطراف امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں،امریکا کے بمبار طیاروں نے بھی مشقوں میں حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :