کویت میں غیرملکیوں کے ورک پرمٹ میں ترمیم کیلئے نئی شرائط عائد
تارکین وطن کے نام، تاریخ پیدائش اور قومیت کو براہ راست ورک پرمٹ پر تبدیل نہیں کیا جا سکے گا
ساجد علی جمعرات 7 ستمبر 2023 12:38
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ یہ اقدام پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت اور وزارت داخلہ کے درمیان مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے جس کا بنیادی مقصد دھوکہ دہی کی سرگرمیوں کو روکنا اور ورک پرمٹ جاری کرنے پر پابندی عائد کرنا یا پہلے سے معطل شدہ ممالک جن پر کویت نے پابندی لگا رکھی ہے وہاں سے کارکنوں کی خدمات حاصل نہ کرنا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ اتھارٹی نے ایک نئی الیکٹرانک سروس بھی شروع کی ہے جو غیر ملکی کارکنوں کے وزٹ ویزوں کی منسوخی کی اجازت دیتی ہے، اس سروس کا مقصد ویزہ منسوخی کے عمل کو ہموار کرنا اور مجموعی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے، جس کے لیے صارفین اتھارٹی کے الیکٹرانک پورٹل کے ذریعے اس سروس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں، جہاں وہ ’ورک ویزا منسوخ کرنا‘ کے آپشن کا انتخاب کریں گے، پورٹل کے ذریعے درخواست کی مطلوبہ تفصیلات فراہم کی جاسکتی ہیں اور ڈیٹا کی توثیق کروانا بھی ممکن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.