عدالت کا عمرچیمہ چیک اپ کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

جمعرات 14 ستمبر 2023 19:06

عدالت کا عمرچیمہ چیک اپ کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2023ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کو طبی چیک اپ کے لئے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سابق گورنر پنجاب نے جیل میں طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کرنے کی استدعا پر مبنی درخواست دائر کی تھی