ایشین گیمز میں شرکت کے لئے آرچری اور ویٹ لفٹنگ کی ٹیمیں 26 ستمبر کو چین روانہ ہوں گی

ہفتہ 23 ستمبر 2023 11:59

ایشین گیمز میں شرکت کے لئے آرچری اور ویٹ لفٹنگ کی ٹیمیں 26 ستمبر کو چین ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2023ء) ایشین گیمز میں شرکت کے لئے آرچری اور ویٹ لفٹنگ کی ٹیمیں 26 ستمبر کو چین روانہ ہوں گی ۔

(جاری ہے)

ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگزو میں کھیلی جائے گی۔ایشین گیمز میں آرچری کا ایونٹ یکم سے 7 اکتوبر تک کھیلا جائے گا جبکہ ویٹ لفٹنگ کا ایونٹ 30 ستمبر سے 7 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :