پنشن ، گریجویٹی ، لیوایکشمنٹ کے نئے حکومتی رولز کے خلاف اساتذہ اور دیگر سرکاری محکموں کے ملازمین سراپا احتجاج
جمعہ 13 اکتوبر 2023 14:28
(جاری ہے)
خواتین اساتذہ سمیت تحصیل بھر کے اساتذہ نے تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا اور سڑکوں پر آگئے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا مظاہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف نعرے بازی کی پلے کارڈ اٹھا کر زبردست نعرے بازی کی پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ ،ملازمین کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت اساتذہ کا معاشی قتل عام کر رہی ہے پینشن، گریجویٹی اور لیوانکیشمنٹ پر ڈاکے کو مسترد کرتے ہیں حکومت سرکاری اسکولز کی نجکاری کا فیصلہ واپس لے، ملازمین کے حقوق کی دشمن کسی حکومتی پالیسی کو نہیں مانتے ہمارا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جس وقت تک ہمارے مطالبات حل نہیں ہوتے ہمارے سنئیر ملازمین کو رہا کیا جاے مہنگائی کی وجہ سے ہم لوگ پہلے ہی پریشان ہیں تمام ملازمین نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری پینشن گریجویٹی اور لیو انکیشیمنٹ کو بحال رہنے دیا جاے تدریسی عمل اس وقت تک بند رہے گا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتی-
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے ، زرتاج گل
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
-
گورنر سندھ نے حیدرآبادکے علاقہ پریٹ آباد میں سلنڈر دھماکہ کا نوٹس لے لیا
-
نجی سکولوں کو سمرکیمپ کی اجازت نہیں : وزیرتعلیم رانا سکندرحیات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے فرانسیسی سفیرکی ملاقات ، دو طرفہ تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
الیکشن ٹریبونل آرڈیننس پرعمل درآمد کیسے کیا جائی وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑاوراٹارنی جنرل کی الیکشن کمیشن آمد، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات
-
چیئرمین سینٹ کی خالدمگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید مذمت
-
پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے سالانہ ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد جانیں ضائع ہو جاتی ہیں ، ماہرین صحت
-
خواتین کی ترقی کے بغیر معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا، چوہدری سالک حسین
-
و قت آ گیا ہے بانی پی ٹی آئی کو انجام تک پہنچایا جائے، عابد شیر علی
-
وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی سے اقوام متحدہ کی فوڈ و ایگریکلچر آرگنائزیشن کی نمائندہ فلورنس رولی کی ملاقات
-
وزیراعلی پنجاب کا جیل ریفارمز وژن،محکمہ داخلہ نے نئی پالیسی کیلئے سفارشات مرتب کر لیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.