آواران ،سیکورٹی فورسز ،دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ تبادلہ
نائب صوبیدارسمیت 2اہلکار شہید ،2 دہشتگرد ہلاک ،2 زخمی
پیر 30 اکتوبر 2023 23:11
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علا قے آواران میں کھوڑو کے مقام پر دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں نائب صوبیدار آصف عرفان ساکن ڈسٹرکٹ اوکاڑہ اور سپاہی عرفان علی ساکن ڈسٹرکٹ سرگودھا شہید جبکہ 2 دہشتگرد ہلاک اور2 زخمی ہوگئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی
-
فلسطین کی آزادی اور خود مختاری کیلئے دنیا اکٹھی ہو رہی ہے‘علیم خان
-
نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا‘ اسحاق ڈار
-
قبائلی ایجنسی جہاں 4 گیس فیلڈ ملک کو گیس فراھم کررہے ہیں ،سپریم کورٹ
-
نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے ذریعے قومی سطح پر صوبے کا تصور موثر طور پر واضح ہوا ،وزیراعلی میرسرفرازبگٹی
-
شاہ محمود قریشی کا 8 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
نواز شریف کے پارٹی صدر منتخب ہونے پر ساری جماعت بے حد خوش ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
چیلنجز کے بغیر اقتدار نہیں ملتا، حکومت 5سال پورے کریگی‘ خواجہ آصف
-
نوازشریف کا عزم اور قوم کی دعائیں تھیں جس نیوطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنایا، رانا مشہود احمد خان
-
یورپی ممالک کی طرف سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنا خوش آئند ہی:عبدالعلیم خان
-
یوم تکبیر ہمیشہ قومی فخر کے ساتھ ساتھ تشکر کا موقع بھی ہے،جام کمال خان
-
وزیرِاعظم نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگنے کا نوٹس لے لیا ، آگ کو بجھانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.