پنجاب یونیورسٹی ادارہ تالیف و ترجمہ کے زیر اہتمام سیمینارمنگل کو ہوگا

جمعہ 3 نومبر 2023 18:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2023ء) پنجاب یونیورسٹی ادارہ تالیف و ترجمہ کے زیر اہتمام’ شیکسپئر اور اردو ادب‘ کے موضو ع پرسیمینار بروز منگل 7نومبر کو صبح 11بجے ہوگا جس میں بوسنیا ہرزی گوینا سے پروفیسرڈاکٹر شہاب یار خان و دیگر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

متعلقہ عنوان :