ہنگو تھانہ دوابہ پولیس نے بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیاروں کی سمگلنگ ناکام بنادی، بین الاضلاعی سمگلر کو گرفتار کر لیا
ہفتہ 18 نومبر 2023 21:10
(جاری ہے)
پولیس نے تلاشی کے دوران سوزوکی کے باڈی میں ڈرائیور سائیڈ سیٹ کے نیچے نصب شدہ CNG ٹینک میں خوفیہ خانہ کو بذریعہ پلاس وغیرہ سے کھول کر CNG ٹینک کے اندر میں چھپائے گئے ناجائز ہتھیاروں کی بھاری کھیپ برآمد کرکے سوزوکی قبضہ میں لیکر بین الاضلاعی سمگلر احمد فیاض ولد رضا خان سکنہ کوہاٹ کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔
ڈی پی او کے مطابق برامدکیے گئے اسلحے میں 02 کلاشنکوف اور04 عددچارجرز لوڈ شدہ 7.62 بور کے 120 عدد کارتوس ایک ضرب ریپٹر 12 بور دو عدد خالی چارجر ایک عدد ڈبل بیرل بندوق 12 بور کے شامل ہیں۔پولیس نے غیر قانونی اسلحہ سمگل کرتے ہوئے حراست میں لئے گئے ہتھیاروں کے سمگلر کو فوری طور پر تھانہ دوابہ منتقل کردیا جہاں انکے خلاف اسلحے کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ملزم سے تفتیش کاعمل شروع کردیاگیاہے جس میں ملزم سے مزید اہم انکشافا ت متوقع ہیں۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.