
چین، بیجنگ میں دنیا کی مستقبل کی ترقی پر فورم کا انعقاد
فورم میں مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی پر اہم بات چیت
پیر 20 نومبر 2023 22:29
(جاری ہے)
فورم میں گلوبل ساؤتھ میں ممالک کی ترقی، مستقبل کی ترقی کے کلیدی محرک، اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی پر اہم بات چیت ہوئی۔
. آسٹریلیا چائنا بزنس کونسل کے ڈائریکٹر ڈینو گپی نے کہا کہ گلوبل ساؤتھ کی ترقی سے چین کی خوشحالی کو فروغ ملے گا اور چین کا گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو عالمی خوشحالی کو بھی فروغ دے گا، جس سے ممالک کو اپنے اپنے راستے پر چلتے ہوئے ترقی کا موقع ملے گا، مشترکہ ترقی اور خوشحالی کو پروان چڑھایا جا سکے گا ، اور اس کا نتیجہ عالمگیر ہم آہنگی کی صورت میں سامنے آئے گا، جو استحصال پر مبنی نہیں۔ فورم میں چینی پیپلز یونیورسٹی نے تھیم رپورٹ "ترقی پر مبنی حل، عالمی ترقی کے پلیٹ فارم کے طور پر دنیا " جاری کی۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ آج دنیا میں موجود مختلف مسائل اور چیلنجز کو ترقیاتی ماڈل کی تبدیلی اور مزید ترقی پر انحصار کرتے ہوئے حل کرنے کی ضرورت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا گرین کلائمیٹ فنڈ کے لیے 3 ارب ڈالر دے گا
-
را کی مغربی ممالک میں دہشتگردی کی کاروائیاں بے نقاب
-
سعودی شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے
-
سعودی عرب والے غیر معمولی سردی کے موسم کیلئے تیار ہو جائیں
-
روسی صدر نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا حکم دیدیا
-
بنگلہ دیش میں زلزلہ ،کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
اسرائیل نے غزہ میں ایک لاکھ عمارتیں تباہ کر دیں
-
بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کا پہلی بارشمالی امریکا میں آپریشن بند
-
کم عمر فلسطینی وی لاگر بمباری کے دوران بھی مسکراتے ہوئے ویڈیو بناتا رہا
-
تنزانیہ،ایک ہی دن ایک ہی جگہ 2 طیارے حادثے کا شکار
-
لڑکی کے باپ نے اسکول ٹیچر کو اغوا کرکے بیٹی کی شادی کروا دی
-
امریکا، دھوکا دہی پر ری پبلکن رکن کانگریس کو ایوان سے نکال دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.