
ہم بچوں کے لئے جامع ترقی، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، شرکت، وقار اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں ،انوارالحق کاکڑ
پیر 20 نومبر 2023 23:13

(جاری ہے)
پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بچے کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی اثاثہ اور اس کے مستقبل کی خوشحالی کی واحد ضمانت ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے عالمی دن پر ہم اپنے تمام بچوں کے لئے جامع ترقی، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، شرکت، وقار اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں جیسا کہ اقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق کے کنونشن میں تصور دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمیں بکریوں کی طرح بند کر دیا گیا، نواز شریف کو لندن سے یہاں لے آئے، عمران خان
-
پی ٹی آئی اور پاک فوج ایک پیج پر ہیں، زلفی بخاری
-
شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں صدر عارف علوی کو طلب کرنے کی درخواست کردی
-
احسن اقبال اور رانا ثنا اللہ ’کلیم اللہ سلیم اللہ‘ ہیں، لیگی رہنما دانیال عزیز
-
انتخابی فہرستیں تیار، 15 لاکھ نئے ووٹرز رجسٹرڈ
-
بیرسٹرگوہر کی کوئی حیثیت نہیں اصل چیئرمین پارٹی قائد ہی ہیں،زلفی بخاری
-
خدیجہ شاہ اورصنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
چوہدری پرویزالہی، مونس کیخلاف ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل
-
چلاس میں بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق
-
نوازشریف خاموشی چھوڑیں اور عوام کو اپنی سوچ بتائیں،شاہد خاقان عباسی
-
بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب
-
اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت 13 سال قبل ختم کردی گئی تھی، پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.