موسم سرما کا آغاز، لودہراں بہاولپور سپیڈو بس سروس کا شیڈول تبدیل

پہلا ٹائم صبح ساڑھے چھ بجے لودہراں اور بہاولپور سے روانہ ہوگا دوسرا ٹائم سات بجے روانہ ہوگا

Irfan Feroz Awan عرفان فیروز اعوان منگل 28 نومبر 2023 14:11

لودہراں ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 28 نومبر 2023ء ) سپیڈو بس سروس نے موسم سرما کیلئے اپنا شیڈول تبدیل کردیا جس کے مطابق پہلا ٹائم صبح ساڑھے چھ بجے لودہراں اور بہاولپور سے روانہ ہوگا دوسرا ٹائم سات بجے تیسرا ٹائم سات بج کر بیس منٹ پر ، چوتھا ٹائم سات بج کر چالیس منٹ ، پانچواں ٹائم آٹھ بجے روانہ ہوگا اور اس کے بعد ہر آدھے گھنٹے بعد روانہ ہوگا جبکہ آخری ٹائم دس بجے کی بجائے رات نو بجے روانہ ہوگا

متعلقہ عنوان :