ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 28 نومبر 2023 17:31

ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی متعدد وارداتوں ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر2023ء) ملزمان کی شناخت خرم شہزاد اور زیاد کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزمان نے میری موٹر سائیکل چوری کی،مدعی مقدمہ، ملزمان سے موٹر سائیکل اور مال مسروقہ برآمد کر لی گئی ہے، ملزم خرم شہزاد سے پسٹل 30 بور معہ روند بھی برآمد کر لیے گئے، عوام کی جان و مال کی حفاظت اوّلین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ