پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 28 نومبر 2023 17:31

پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر2023ء) ملزم کی شناخت غلام مصطفٰی کے نام سے ہوئی ہے،  ملزم سے چوری شدہ 02 موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے ہیں، شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایاجائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ