اپر کوہستان ،انسداد پولیو مہم دوسرے روز سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ جاری رہی
انسدادِ پولیو مہم کے پرامن انعقاد کو یقینی بنائینگے،افسران مہم کے اختتام تک تمام پولیو ٹیموں کی بذات خود نگرانی کریں، ڈی پی او محمد خالد خان
منگل 28 نومبر 2023 23:12
(جاری ہے)
پولیو ٹیموں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ضلع کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس اہلکاروں کو الرٹ کر دیا گیا اور مختلف مقامات پر پولیس کی اضافی ناکہ بندیاں قائم کر کے چیکنگ کے عمل کو مزید سخت کر دیا گیا ہے ۔
ڈی پی او محمد خالد خان نے کہا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم کے پرامن انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ افسران کو خصوصی ہدایت کی گئی ہے کہ اپنی اپنی حدود میں انسداد پولیو مہم کے اختتام تک تمام پولیو ٹیموں کی بذات خود نگرانی کریں، دوران ڈیوٹی الرٹ اور چوکس رہیں، اپنے تحفظ کی خاطر بلٹ پروف جیکٹ و ہیلمٹ لازمی استعمال کریں، ٹیموں کی حفاظت کے ساتھ اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ ڈی پی او نے کہا کہ پولیو ڈیوٹی کے ساتھ اردگرد کے ماحول اور سماج دشمن عناصر پر بھی کڑی نظر رکھ کر اپنی اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
-
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، یومیہ 400وارداتیں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.