برائیلرگوشت کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ

بدھ 29 نومبر 2023 22:17

برائیلرگوشت کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2023ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 484روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3 روپے اضافے سے 334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سی333روپے فی درجن رہی۔

متعلقہ عنوان :