لاہور:اوپن مارکیٹ میں چینی ، گھی اورکوکنگ آئل کی قیمت میں کمی

جمعرات 30 نومبر 2023 20:06

لاہور:اوپن مارکیٹ میں چینی ، گھی اورکوکنگ آئل کی قیمت میں کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2023ء) شہر لاہور کی اوپن مارکیٹ میں چینی ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ چینی کی قیمت 10روپے فی کلو کمی کے ساتھ 140روپے فی کلو اسی طرح گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 20روپے فی کلو کمی کے ساتھ نئی قیمت 550روپے ہو گئی ہے

متعلقہ عنوان :