جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 6دسمبرسے شروع ہو گا

اتوار 3 دسمبر 2023 10:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2023ء) ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ملائشیا کے شہر کوالمپور میں 5 سے 16 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں قومی ہاکی ٹیم شرکت کرے گی۔ قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 دسمبر کو نیدرلینڈ ،دوسرا میچ 7 دسمبر کو نیوزی لینڈ جبکہ تیسرا میچ 9 دسمبر کو بیلجئم کے خلاف کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :