جہانیاں، جنرل سیکرٹری جہانیاں پریس کلب جہانیاں کی سابق ایم پی اے میاں نوید جہانیہ سے ملاقات

Sarwar Nazir محمد سرور نذیر جمعرات 7 دسمبر 2023 14:36

جہانیاں، جنرل سیکرٹری جہانیاں پریس کلب جہانیاں کی سابق ایم پی اے میاں ..
جہانیاں( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 07 دسمبر 2023ء ) جہانیاں پریس کلب جہانیاں رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری محمد سرور نذیر نے سابق ایم پی اے میاں نوید جہانیاں سے ان کی جہانیاں میں رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

دوران ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر علاقائی سیاسی صورتحال پر بھی اظہار خیال کیا گیا ۔واضح رہے میاں نوید جہانیاں سال 2002 کے عام انتخابات میں جہانیاں سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے

متعلقہ عنوان :