سعودی عرب میں ترک سپر کپ کا فائنل سیاسی تنازعہ کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا
میچ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل سعودی عرب نے وارم اپ مشقوں کے دوران دونوں فریقوں پر ترکی کے بانی اتاترک کی ٹی شرٹس پہننے پر پابندی لگا دی
ذیشان مہتاب ہفتہ 30 دسمبر 2023 13:04
(جاری ہے)
ہم اپنے ملک واپس جا رہے ہیں۔
کوئی بھی ہماری اقدار کو نظر انداز نہیں کر سکتا۔" Galatasaray کے منیجر Okan Buruk نے مزید کہا: "میچ نہیں کھیلا جائے گا ہم واپس آ رہے ہیں۔" یہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ سعودی حکام نے اتاترک کے اعزاز میں ٹیموں کو اجازت دینے سے کیوں انکار کیا۔ ایسے واقعات سے دونوں ممالک کے تعلقات میں تناؤ پیدا ہوتا ہے۔ ترکی اور سعودی عرب مسلم دنیا کے پاور ہاؤس ہیں ،کوئی دوسرا مسلم اکثریتی ملک یہ نہیں چاہے گا کہ ان دونوں کے تعلقات سرد مہری کا شکار ہوں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.