
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملتان ڈویژن میں اپنے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا
جمعرات 11 جنوری 2024 12:48
(جاری ہے)
جمعرات کو مرکزی الیکشن سیل کے چیئرمین محمد اسحاق ڈار کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں این اے 144 پر سید محمد مختار حسین ، این اے 145 پر محمد خان ڈاہا ، این اے 146 پر پیر محمد اسلم بودلہ ، این اے 147 پر چوہدری افتخار نذیر ، این اے 148 پر احمد حسین ، این اے 151 پر عبدالغفار ، این اے 152 پر سید جاوید علی شاہ اور این اے 153 پر رانا محمد قاسم نون ، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہوں گے ۔
صوبائی اسمبلی کی نشستوں پی پی 205 پر عمران افتخار ہراج ، پی پی 212 پر رانا عرفان محمد خان ، پی پی 206 پر بیرسٹر اُسامہ افضل ، پی پی 211 پر رانا محمد سلیم ، پی پی 207 پر عامر حیات ہراج ، پی پی 208 پر بابر حسین عابد ، پی پی 209 پر چوہدری ضیاء الرحمن ، پی پی 214 پر میاں شہزاد مقبول بھُٹہ ، پی پی 215 پر شاہد محمود خان ، پی پی 218 پر سلمان نعیم ، پی پی 219 پر ڈاکٹر محمد اختر ملک ، پی پی 220 پر رائے منصب علی ، پی پی 221 پر میاں طارق عبداللہ ، پی پی 222 پر رانا اعجاز احمد نون اور پی پی 223 پر مہدی عباس خان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہوں گے ۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.