Na-151 - Urdu News
این اے151 ۔ متعلقہ خبریں
-
3 قومی اور 2صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے متعلق انتخابی عزرداریوں پر فیصلہ محفوظ
خدا کا خوف کریں بھیڑ اور ریچھ کے نشانات شیر سے کیسے ملتے جلتے ہیں ،الیکشن کمیشن
بدھ 24 اپریل 2024 - -
این اے 151 سے ٹی ایل پی کے ٹکٹ ہولڈر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
اتوار 14 اپریل 2024 - -
الیکشن کمیشن نے این اے 151 ملتان میں مسترد ووٹوں کے حوالے سے دائر عذرداری کی سماعت 21مارچ تک ملتوی کردی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن نے این اے 151 ملتان میں مسترد ووٹوں کے حوالے سے دائرعذرداری کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کردی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن میں میاں محمد نواز شریف کی درخواست سمیت اہم کیسز کی سماعت پیر کوالیکشن کمیشن کے دو بنچ کریں گے
اتوار 25 فروری 2024 -
-
تحریک انصاف کی ویب سائٹ فارم45پاکستان میں بند ‘بڑی تعداد میں ووٹ مسترد ہونے پر مبصرین شبہات کا شکار
وفاق میں مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کی جانب سے نمبر پورے ہونے کا دعوے‘پی ٹی آئی کا55یا87نشستوں پر دھاندلی کا دعوی؟پارٹی راہنماﺅں کے اعدادوشمار سے شہری کنفیوژن کا شکار
میاں محمد ندیم بدھ 21 فروری 2024 - -
این اے 148 کے نظر ثانی شدہ فارم 47 میں یوسف رضا گیلانی کی لیڈ مزید کم ہوگئی
’گزشتہ رزلٹ میں کچھ غلطیاں تھیں جنہیں اب دور کردیا گیا‘ ریٹرننگ آفیسر کا مؤقف، امیدواروں نے حیرت کا اظہار کردیا
ساجد علی منگل 13 فروری 2024 - -
یوسف رضا گیلانی کے حلقے میں ساڑھے 12 ہزار سے زائد ووٹ مسترد کیے جانے کا انکشاف
این اے 148 ملتان میں تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کیخلاف یوسف رضا گیلانی صرف 293 ووٹوں سے فتح حاصل کر سکے
محمد علی ہفتہ 10 فروری 2024 - -
این اے 151 میں میری لیڈ کو راتوں رات شکست میں بدلا گیا، مہربانوقریشی
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
میرے حلقے میں تاریخی ساڑھے 16 ہزار ووٹ مسترد ہوا
پورے پاکستان میں کبھی اتنی بڑی تعداد میں ووٹ مسترد نہیں ہوئے، 7 ہزار ووٹوں سے شکست ہونے پر پی ٹی آئی کی مہر بانو قریشی کا انکشاف
محمد علی جمعہ 9 فروری 2024 - -
شہبازشریف ،شہباز شریف ، مریم نواز ، حمزہ شہباز ،آصف علی زر داری ، بلاول بھٹو زر داری کامیاب
مولانا فضل الرحمن ، سردار ایاز صادق ، یوسف رضا گیلانی ، علی موسیٰ گیلانی ، فاروق ستار ، گوہر علی ،علی محمدخان ،عمر ایوب ،اسد قیصر بھی جیتنے والوں میں شامل
جمعہ 9 فروری 2024 -
-
میرے حلقے میں تاریخی ساڑھے 16 ہزارووٹ مسترد ہوئے، مہربانو قریشی
جمعہ 9 فروری 2024 - -
ئ*ملک بھر میں عام انتخابات کی گہما گہمی عروج پر ہے، انتخابی مہم کا ا?ج ا?خری روز ہے
۹ملک میں قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلیوں میں امیدواروں کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے
منگل 6 فروری 2024 - -
جنرل نشستوں پر 5فیصد خواتین کو ٹکٹ دینے کامعاملہ ، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے عمل درآمد کرلیا، جے یوآئی ف ناکام
اتوار 28 جنوری 2024 - -
سائفر کیس،استغاثہ کی6 مزید گواہان کے بیان قلمبند ،سماعت ایک روز کیلئے ملتوی
کیس میں استغاثہ کی جانب سے تمام25گواہان کے بیان قلمبند، شہادتوں کا عمل مکمل
منگل 23 جنوری 2024 - -
کون ہو تم، تمہاری کیا اوقات ہی شاہ محمود قریشی اور پراسیکیوٹر میں تلخ جملوں کا تبادلہ
منگل 23 جنوری 2024 - -
ک* سائفر کیس،استغاثہ کی6مزید گواہان کے بیان قلمبند ،سماعت ایک روز کیلئے ملتوی
ظ*کیس میں استغاثہ کی جانب سے تمام25گواہان کے بیان قلمبند، شہادتوں کا عمل مکمل
منگل 23 جنوری 2024 - -
سائفر کیس ،شاہ محمود قریشی اور پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
سابق وزیر خارجہ احتساب عدالت کے جج ابوالحسنات کے ساتھ بات کررہے تھے راجہ رضوان عباسی بیچ میں بولے تو شاہ محمود قریشی غصے میں آ گئے
فیصل علوی منگل 23 جنوری 2024 - -
پاکستان پیپلزپارٹی نے ملتان میں مسلم لیگ ن کی اہم وکٹیں اڑا دیں
امیدوار حلقہ پی پی 213 ملک ظفرعباس راں پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے، پیپلزپارٹی قیادت کا ان کی شمولیت کا خیرمقدم
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 جنوری 2024 - -
ًخیبر پختونخوا عام انتخابات 2024کے لئے تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
اتوار 14 جنوری 2024 -
Latest News about Na-151 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-151. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.