ثانیہ مرزا کی نئی انسٹا پوسٹ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران ہوگئے
پیر 15 جنوری 2024 19:47
(جاری ہے)
ان تصاویر میں سے ایک تصویر میں انہیں ناریل کا پانی پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصویر میں نظر آنے والے پس منظر سے ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے یہ تصویر کسی پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر لی گئی ہے۔انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہیہ گرمی کا توڑ ہے۔ثانیہ مرزا کی اس پوسٹ کا کیپشن پڑھ کر کچھ سوشل میڈیا صارفین حیران نظر آ رہے ہیں۔ ایک صارف نے کمنٹ سیکشن میں تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اتنی سردی میں بھی گرمی لگ رہی ہے، یہ تو بریکنگ نیوز ہے۔جس کے بعد ایک اور صارف نے مذکورہ صارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ممبئی میں سردی نہیں ہوتی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.